ریاضی کا ٹیچردرجنوں بار طالبہ کو سائنس میں لے جا کر شیطانی کھیل کھیلتا رہا

0


ناگپور / بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں میتھس کے ٹیچر نے 12سالہ لڑکی کو کئی بار عصمت دری کانشانہ بنایا۔ یہ واقعہ ریاست مہاراشٹریا کے ضلع ناگپور میں پیش آیا جہاں 12سال کی ایک نابالغ  طالبہ کے پیٹ میں در داٹھا۔ والدہ کے استفسا ر پر طالبہ نے بتایا کہ گزشتہ سال دسمبر سے لے کر اب تک اس کا ریاضی کا ٹیچر سائنس لیب میں لے جا کر کئی بار اس کی عصمت دری کرچکا ہے۔اور ساتھ ہی کہتا ہے کہ اگر کسی کو کچھ بھی بتایا جو جان سے مار ڈالے گا۔ طالبہ کی والدہ کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 57سالہ ملزم نے اپنا جرم قبول کر لیا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !