موٹر سائیکل والے ٹینشن فری ہوکر ٹینکی فل کروائیں سستا پٹرول کب سے ملنے والا ہے، شاندار خبر

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سستے پٹرول کی فراہمی کےلئے اپنے لائحہ عمل کا آغاز کردیا ہے جس کے بعد سستے پٹرول کی فراہمی کے منصوبے کے جلد آغاز کی توقع ہے۔ حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کے منصوبے کیلئے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کی ڈیٹا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکشن سے طلب کیا ہے جسے نادرا سے منسلک کیا جائے گا۔موٹر سائیکل مالکان کے کوائف چیک کیے جانے کے بعد انہیں ماہانہ سستے داموں پیٹرول دیا جائے گا۔






ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !