کچھ کرکٹرز صحافیوں کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور، زینب عباس کاحیران کن انکشاف

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی کمنٹیٹر اور سپورٹس اینکر زینب عباس کہتی ہیں کہ قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑی اپنے حق میں بات کروانے کے لیے کچھ صحافیوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں. یہ گفٹ کیش بھی ہو سکتا ہے اور ٹکٹ کی صورت میں بھی. یہ انکشاف زینب نے ایک انٹرویو کے دوران کیا. زینب عباس نے بتایا کہ ایک کھلاڑی کے خلاف کچھ لکھنے پر اس کھلاڑی کے گھر سے فون آگیا اور مجھے کہا گیاکہ آپ یہ سب نہ لکھیں پلیز. جب کہ میں نے جو لکھا تھا سچ تھا اور نمبرز کے ساتھ تھا.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !