اگر عمران ریاض خان حلال کما رہے ہیں تو یہ ایک کام کر کے دکھا دیں، اقرار الحسن دوبارہ میدان میں آگئے

0


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور انویسٹیگیٹو جرنلسٹ اقرار الحسن اور عمران ریاض خان کے مابین ان دنوں لفظی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ دنوں اقرار الحسن نے بتایا تھا کہ عمران ریاض خان نے جھوٹ پکڑا جانے پر انھیں ٹویٹر پر بلاک کر دیا تھا. اب ایک بار پھر اقرار الحسن ایک اور تیز و تند بیان کے ساتھ سامنے آئے ہیں. اپنی ایک حالیہ ٹویٹ کے دوران اقرار الحسن نے کہا ہے 'عمران بھائی (عمران ریاض  خان ) کو غلط فہمی ہے کہ مجھے ان کی یوٹیوب آمدن سے کوئی مسئلہ ہے تو بتاتا چلوں کہ میں سالانہ ڈیڑھ کروڑ روپے ٹیکس دیتا ہوں. ٹیکس حلال آمدن پر دیا جاتاہے اگر وہ اس سے آدھا ٹیکس بھی دیتے ہیں تو دکھا دیں. 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !