سویڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتحانہ بند کردیا ہے۔سویڈش سفارتخانےکی جانب سے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مائیگریشن کی درخواست فی الحال نہیں لی جارہی ۔ویزہ سروس کو عارضی طور پر معطل کیا جارہاہے۔سفارتخانہ اسلام آباد کی صورتحال کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔
ویزوں کی امیدیں د م توڑ گئیں اہم ملک نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا
اپریل 11, 2023
0

