لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کو چ گرانٹ بریڈ برن کہتے ہیں کہ پاکستان پہنچنے پر ان کا شاندار استقبا ل کیا گیا۔1990میں میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ہمراہ پہلے بھی پاکستان آچکا ہوں۔ انھوںنے کہا کہ پاکستان میںتین سالہ تجربہ انتہائی شاندار رہا ہے۔ انھوںنے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میںمثبت تبدیلیاں لانا میری اولین ترجیح ہے۔ انھوںنے کہا کہ مکی آتھراور پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کےلئے پرجوش ہوں۔پاکستان میں کرکٹ کا شاندار ٹیلنٹ ہے۔ کوشش ہو گی کہ اس کا نکھارنے میں کردار ادا کر سکوں۔
کوچ نے جوائن کر لیا اب پاکستانی ٹیم دوبارہ بہترین ٹیم بن جائے گی،
اپریل 11, 2023
0

