امریکہ کس پاکستانی سیاستدان کو ملک کا اگا وزیراعظم بنانا چاہتا ہے، پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب کے صدرپرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ آئین کی بحالی کےلئے مختلف سیاسی جماعتوںس رابطے میں ہیں۔ انھوںنے کہا کہ عمران خان کی جانب سے ٹاسک دیے جانے پر جماعت اسلامی ، ایم کیو ایم اور تحریک منہاج لقرآن سے رابطہ کیا ہے۔انھوںنے دعویٰ کیا کہ امریکہ میں عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کی باتیں ہورہی ہیں۔ پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ امریکہ میں عمران خان کی مقبولیت  غیر معمولی ہے۔ اور وہاں سنجیدگی سے بات چیت ہورہی ہےکہ عمران خان کوپاکستان کا وزیر اعظم بنایا جائے،انھوںنے کہا کہ نوے دن میں الیکشن کا انعقاد آئین کے استحکام کےلئے ضروری ہے۔ نواز شریف کاآئین کی بالا دستی کی بات کرنا مضحکہ خیر ہے۔جو شخص عدالتی فیصلوں کے بعد  ملک سے فرار ہوچکا ہےوہ آئین کی پاسداری کی باتیں کر رہا ہے۔







ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !