بی جے پی کے رہنما بجٹ اجلاس کے دوران موبائل پر نازیبا فلمیں دیکھتے پکڑے گئے

0

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن سبھا لال یودو ناتھ اخلاقیات کی آخری حد سے بھی گر گئے،اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران موبائل پر نازیبا فلمیں دیکھتے پکڑے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بجٹ سیشن چل رہا تھا کہ یادو لال ناتھ کو نا زیبا فلمیں دیکھتے ہوئے ساتھی ارکان نے دیکھ لیا اور سپیکر کو شکایت کردی، جس پر سپیکر نے انھیں اس حیا سوز حرکت سے باز رہنے کو کہا۔ جس کے جواب میں رکن اسمبلی بغیر کوئی وضاحت یا معذرت کیے پارلیمنٹ سے اٹھ کر چلے گئے۔بی جے پی کے رکن کی اس حرکت کے بعد سوشل میڈیا سمیت بھارتی عوام میں بھی شدید غصہ پایا جارہا ہے




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !