کانپور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کانپور میں گھر چھوڑ کر بوائے فرینڈ کے ساتھ آنے والی ایک لڑکی بوائے فرینڈ کے باپ کے ساتھ بھاگ گئی. یہ واقعہ ایک سال پہلے پیش آیا جب 20 سالہ لڑکی گھر چھوڑ کر اپنے بوائے فرینڈ کے گھر رہنے آ گئی. کہ اچانک لڑکی اور اور اس کے بوائے فرینڈ کے والد کملیش کے درمیان قربتوں نے جنم لے لیا. اور پھر دونوں گھر چھوڑ کر بھاگ گئے. ایک سال بعد پولیس نے کملیش اور لڑکی کو ڈھونڈ نکالا، دونوں نے بتایا کہ وہ ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں. پولیس نے لڑکی کا میڈیکل کروا کر رپورٹ جمع کروا دی ہے.
گھر چھوڑ کر بوائے فرینڈ کے گھر آنے والی لڑکی بوائے فرینڈ کے باپ کے ساتھ بھاگ گئی
اپریل 29, 2023
0

