گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی پنجاب کے صدر پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لئے کیو گیا آپریشن کامیاب نہ ہو سکا. آٹھ گھنٹے کے بعد آپریشن ختم. کر دیا گیا. نجی ٹی وی چینل کے مطابق رات گئے پولیس ٹیم نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور پولیس کی بکتر بند گاڑی چوہدری پرویز الٰہی کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر گھس گئی. تاہم. آپریشن کے دوران دوسری جانب سے پٹرول بم اور پانی کے چھڑکاؤ سے پولیس کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا. اس دوران چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائش گاہ سے فرار ہو گئے. آپریشن بند کیے جانے کے بعد چودہ ظہور الٰہی روڈ عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے.
آٹھ گھنٹے بعد پولیس آپریشن ختم، پرویز الٰہی اس وقت کہاں ہیں، بڑی خبر
اپریل 29, 2023
0

