راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرے ون ڈے میچ کے دوران اس وقت ایک دلچسپ صورتحال کا انکشاف ہوا جب پتہ چلا کہ دوسرے ون ڈے میچ میں پچ تو تبدیل کر دی گئی لیکن 30 گز کا دائرہ وہی ہے جو پچھلے ون ڈے میں تھا. جس کا نوٹس امپائر علیم ڈار نے لیا اور فوری طور پر میچ کو روک کر دایرہ نیا بنوَایا. واضح رہے کہ پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے.
دوسرے ون ڈے میچ کے دوران اچانک عجیب و غریب تنازعہ کھڑا ہوگیا، امپائر کو مداخلت کرنا پڑ گئی
اپریل 29, 2023
0

