اٹلی میں پاکستانی شہری کی دوکان پر بہت بڑا حملہ، ہزاروں یورو لوٹ لیے گئے

0

 ولونیا: پاکستانی ایلیمنتاری شاپ پر حملہ، 2500 یورو لوٹ لیے اور شاپ کیپر پر تشدد 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے بولونیا کے via Petroni پر واقع ایک پاکستانی ایلیمنتاری شاپ پر 5 سے 6 حملہ آوروں کے گروہ نے حملہ کیا۔حملے میں 35 سالہ پاکستانی شاپ کیپر پر لاتوں اور مکوں  سے تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا حملہ آوروں نے جاتے ہوے 2500 یورو بھی لوٹ لیے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک 25 سالہ پاکستانی حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔جبکہ دیگر حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
جبکہ موقع پر پہنچنے والے ہیلتھ کئیر کے عملے نے شاپ کیپر کو طبی 

امداد فراہم کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !