قاری وحید ظفر قاسمی کے کینیڈا میں انتقال کر جانے کی خبریں

0

 ٹورانٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قاری وحید ظفر قاسمی کے انتقال کر جانے کی اطلاعات ہیں. غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں قاری وحید ظفر قاسمی کینیڈا میں انتقال کر گئے. قاری وحید ظفر قاسمی اعلیٰ پائے کے نعت خواں تھے جن کی نعتوں فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر، اور زہے مقدر کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی. یہ دونوں نعتیں طویل عرصے تک پڑھی سنی جاتی رہیں. قاری وحید ظفر قاسمی طویل عرصہ سے کینیڈا میں مقیم تھے. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !