چار سالہ مسلمان بچے نے ایک ایسی کہانی لکھی کہ دھڑا دھڑفروخت ہونا شروع، عالمی ریکارڈ بن گیا

0

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) یو اے ای کے چار سالہ بچے نے کتاب لکھ کر کم عمر ترین مصنف ہونےکا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔چار سالہ بچےرشید سعید المہیری نے دو جانوروں کی رحم دلی کے موضوع پر ایک کہانی لکھی اور 9مارچ کو اس کتاب کی رونمائی کے موقع پر یہ ریکارڈبنا، تب سےاب تک اس کتاب کی ایک ہزار کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔ سعیدالمہیری کی کتاب کا نام   The Elephant Saeed and the Bearہے۔درحقیقت سعید نامی یہ بچہ اس معاملے پراپنی چار سالہ بہن سے متاثر تھا جو 8سال 

کی عمر میں کم عمر ترین رائٹر بن چکی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !