اسلام آباد میں المناک حادثہ پیش آگیا، کتنے لوگوں کی جانیں چلی گئیں

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایکسپریس وے پر المناک حادثے کے نتیجے کے دوران تین افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا کےمطابق  حادثہ ایکسپریس ہائی وے کھنہ پل کے قریب پیش آیا جس میں ایک ٹرک اور ایک کار کے درمیان تصادم ہوا۔ نتیجے میں تیز رفتار کار میں سوار تین نوجوان جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔اطلاعات ملی ہیں کہ چاروں نوجوان آپس میں دوست ہیں اور ایک ہی گلی کے رہائشی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں عباس شاہ، عباس احمد اور سعد احمد شامل ہیں۔






ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !