سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، نو پاکستانی جاں بحق ہوگئے، ناموں کی شناخت ہوگئی

0

 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں گاڑی کو خوفناک حادثے کے نتیجے میں کئی پاکستانی حادثے کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد نو بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے بعد حادثے کا شکار ہونے والے یہ لوگ  عمرہ ادائیگی سے واپسی پر دارالحکومت الریاض جا رہے تھے۔ کہ گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ مرنے والوں کا تعلق پنجاب کے علاقے اسلام نگر اور ننکانہ صاحب سے بتایا گیا ہے جبکہ متوفی افراد کی شناخت   ذوالفقار علی، شہباز علی، امہ عمارہ (اہلیہ شہباز علی)، عماریا بی بی، حرم فاطمہ، محمد داؤد، تحریم فاطمہ اور حریم فاطمہ کے ناموں سے ہوئی


 


 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !