فن لینڈ میں رہنے والے پاکستانی خبردار رہیں روس اور فن لینڈ کی سرحد پر کیا کام شروع ہوگیا، تشویشناک خبر

0

ہیلسنکی (مانیٹرنگ ڈیسک) فن لینڈ نے نیٹو کی رکنیت حاصل کرتے ہی رو س کے ساتھ اپنی سرحد پر باڑ لگانا شروع کردی ۔ فنش میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ اور روس کے مابین یورپ کی سب سے بڑی سرحدی لکیر ہےجو کہ 1300 کلومیٹر ہے ۔ اس لیے سرحد پر باڑلگانے پر تین سے چار سال تک لگ سکتے ہیں۔ یہ اقدام روس کی جانب سے ممکنہ جارحیت کے خدشے کے پیش نظر کیا گیاہے۔جس پر کئی ملین یوروز کی رقم خرچ ہوگی۔میڈیا کے مطابق سرحدی نقل و حرکت کے بعد سرحد کے قریب رہنے والے فنش شہریوں میں خوف و ہراس کی فضا پائی جاتی ہے۔،واضح رہے کہ فن لینڈ رواں ہفتے ہی نیٹو کا 31واں رکن بن گیاتھا۔دفاعی تجزیہ کار بھی روس کے فن لینڈ پر کسی بڑے حملے کو خارج از امکان نہیں قرار دے رہے۔








ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !