ایک شخص کلہاڑی لے کر سکول کےاندر داخل ہوگیا اور خونخوار حملے کرکے کتنے بچوں کوقتل کر ڈالا پھر خود تھانے پہنچ کر پولیس کو کیا بتایا ، لرزہ خیز رپورٹ

0

برازیلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) براعظم  جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں ایک نوجوان نے سکول میں گھس کر کلہاڑیوں کے واد برازیل کے پرائمری اسکول میں نوجوان کے کلہاڑی کے وار سے  4 بچے ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ  بدھ کو ریاست سانتا کترینا کے پرائمری اسکول میں ہوا،25  سالہ حملہ آور نے اسکول میں داخل ہوکر کلہاڑی سے بچوں پر حملہ کیا۔حملے میں 3 لڑکوں اور ایک لڑکی سمیت 4 بچے ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 7 برس کے درمیان ہیں۔رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد حملہ آور نے پولیس اسٹیشن جا کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی ہے، واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔



 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !