ایک لیڈر کہتا ہے کہ این آر او نہیں دوں گا لیکن خود۔۔ پی ٹی آئی کی سابق شخصیت کی گہری طنز

0


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن نے ایک طنزیہ بیان جاری کیا ہے جس میں انھوںنے نام لیے بغیر کہا ہے کہ ایک لیڈر کہتاہے کہ این آر او نہیں دوں گا لیکن خود این آر او مانگتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ آئین سب سے سپریم ہے اور پارلیمان عوام کی کسٹوڈین ہے۔ انھوںنے کہا کہ صرف پنجاب میں الیکشن کروانے سے چھوٹے صوبے احساس محرومی کا شکار ہوں گے۔ ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ گلریز افضل چن کو ٹکٹ نہ ملنا تحریک انصاف کا معاملہ ہے تبصرہ نہیں کرناچاہتا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !