سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات کےکبل تھانے میں کائونٹر ٹیرز ازم ڈیپارٹمنٹ کے تھانے کی عمارت دھماکے سے تباہ ہوگئی جبکہ واقعے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔دھماکے کے بعد علاقے بھر میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی۔دھماکے کی نوعیت کاپتہ لگایا جا رہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ خالد سہیل نے بتایا ہے کہ دھماکے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
پاکستان میں دھماکہ، قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں
اپریل 24, 2023
0

