پولیس انسپکٹر پر گھر گھس کر لاکھوں روپے کی لوٹ مار ثابت

0

 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے پولیس سب انسپکٹر سمیت چار اہلکاروں پر شہری کے گھر گھس کر لوٹ مار کرنے کا جرم. ثابت ہو گیا ہے، جس پر سب انسپکٹر کو برطرف اور اہلکاروں کی سرزنش کی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق 17 اکتوبر 2022 کو سب انسپکٹر نے چار اہلکاروں سمیت شہری کے گھر چھاپہ مار کر پچاس لاکھ روپے نقدی، گاڑی اور اس کی اہلیہ کے پرس سے قیمتی دستاویزات چھین لیے اور بعد ازاں اس پر منشیات کا جھوٹا کیس بنا دیا. جس کے بعد جرم ثابت ہونے پر پر ملوث اہلکاروں کو سزا دے دی گئی ہے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !