ڈنمارک میں مقیم پاکستانی ہر گز یہ کام نہ کریں ملک دشمن جلد کیا کرنے والے ہیں، اہم خبر

0

کوپن ہیگن ، ڈنمارک (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) ڈنمارک نے پاک فوج کےساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز مسلم (ن)یوتھ ونگ ڈنمارک کا اجلاس ہوا جس میں یوتھ ونگ کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی اجلاس کی صدارت۔ اجلاس کے شرکا نے اس بات پر افسوس ظاہر کیاکہ چند شرپسند عناصر پاک فوج کے خلاف بے سروپا احتجاج کرکے ملک دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کررہے ہیں۔ہم ا س ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہیں اور ڈنمارک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو ہدایت کرتے ہیں کہ اس قسم کے احتجاجی مظاہرے کا حصہ ہر گز مت بنیں۔ریلی کے شرکا نے پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !