خبردار! اگر آپ بچے کو یہ بے بی ٹیلکم پائوڈر استعمال کررہےہیںتوآج ہی بند کردیں، کینسر کے لاکھوں کیسزسامنے آگئے

0

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن  کو اپنے بے بی ٹیلکم پائوڈر کی وجہ سے لوگوں کو اربوں ڈالرز کی خطیررقم بطور ہرجانہ اداکرنا پڑ رہی ہے کیونکہ کمپنی کی اس پراڈکٹ استعمال کرنے والے ایک لاکھ لوگوں کو کینسر کا مرض لاحق ہوگیا ہے۔درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ اس ٹیلکم پاؤڈر میں ایسبیسٹوس نامی ایک مادہ استعمال کیا جاتا ہے، جو بچوں میں آئندہ عمر میں جا کر کینسر کا سبب بنتا ہے۔کمپنی ان مقدمات میں درخواست گزاروں کا دعویٰ درست ثابت ہونے پر اربوں ڈالر ہرجانے کے طور پر ادا کر چکی ہے اور اب ایک بار پھر اپنے پاؤڈر کے 70ہزارمتاثرین 8.9ارب ڈالر کی خطیر رقم ادا کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !