نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ناجائز تعلقات کے شبے میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کے گلے پر تیز دھار چاقو چلا دیا ۔ خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی دہلی کے رنکو نے اپنی بیوی کا گلہ کاٹ دیا۔جس کے بعد خاتون کو انتہائی تشویشنا ک حالت میں دہلی کے ہندو رائو ہسپتال منتقل کر دیاگیا جبکہ اس کےخاوند رنکو کو پولیس نے حراست میںلے لیا۔ دوران تفتیش ابتدائی بیان میں ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اسے شبہ تھا کہ اس کی بیوی کے کسی اور مرد سے تعلقات تھے۔ اس کی بیوی کملا نگر کے ایک ویمن پئینگ گیسٹ ہائوس میں کام کرتی تھی۔ جس کے کسی سٹاف ممبر کے ساتھ اس کے ناجائز تعلقات تھے جسے اس نے اپنے خاوند سے چھپا رکھا تھا۔
شادی شدہ خاتون نے ایک ساتھی ملازم پر فدا ہو کر سب کچھ اس پر لٹانا شروع کردیا ایک دن خاوند کو کیس بات پر شبہ ہوگیا، اس نے کیا کیا
اپریل 19, 2023
0

