شارجہ میں ایک پاکستانی نے اپنی جواں بیٹی سے وہ سلوک کر ڈالا کہ جان سے ہی گئی لیکن وہ شخص اب کہاں ہے، انٹرپول سے مدد مانگ لی گئی

0

 شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)یواے ای کی ریاست شارجہ میں ایک پاکستانی شہری اپنی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے جس کی گرفتاری کے لئے پولیس نے انٹر پول سے مدد مانگ لی ہے۔خبروں کے مطابق شارجہ پولیس نے ایک ایسے شخص کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد طلب کی ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ملک فرار ہو گیا ہے، ملزم نے اپنی بیٹی کو قتل کیا اور جرم کا ارتکاب کرنے کے بعد ملک سے فرار ہو گیا اور حکام کی جانب سے اس کی تلاش کی جا رہی ہے۔

شارجہ پولیس کی جانب سے انٹرپول سے کہا گیا ہے کہ 26 سالہ پاکستانی متاثرہ لڑکی کو اس کے والد نے قتل کیا اور اس شخص نے اپنے جرم کے بعد ملک چھوڑ دیا، انٹرپول اپنی بیٹی کے قتل کے بعد آبائی ملک فرار ہونے والے ایک شخص کی گرفتاری 

حوالگی میں مدد کرے



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !