طویل کشیدگی اور نفرت کے بعد پاکستان اور بھارت مذاکرات کرنے والے ہیں

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آیندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے. نجی ٹی وی چینل کے مطابق مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے اگلے ماہ بھارت جائیں گے. اجلاس چار اور پانچ تاریخ کو بھارتی شہر گوا میں ہو گا. وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  دورہ بھارت کے لیئے تیاریاں مکمل ہیں. میڈیا کی شرکت کے لئے بھی فریم ورک تیار ہو رہا ہے.  وزیر دفاع خواجہ آصف اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے.واضح رہے کہ 2016 کے بعد یپ کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ بھارت ہو گا



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !