اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ، سیف اعوان)الیگزینڈا نامی یہ بچی صرف 14سال کی ہے۔لیکن صرف دو سال کی عمر سے اب تک ہارمونز ان بیلنس کا شکار ہے۔یہی وجہ ہے کہ انتہائی کم عمر میںہی اس کے جسم میں ایسی تبدیلیاں دیکھی گئیں جنھیں عام پر بلوغت کی عمر کو پہنچنے والی لڑکیوں میں دیکھا جاتا ہے۔الیگزینڈ ایک انتہائی چھوٹی عمر میں ایک میچور عورت دکھائی دینا شروع ہو گئی۔اس نے خود اپنے جسم کے اعضا کی غیر معمولی گروتھ کا اندازہ لوگوں کی ٹٹولتی ہوئی نظروں سے لگانا شروع کردیا۔اس لڑکی کا جسم کم عمری میں ہی اس کے لئے شرمندگی اور پریشانی کی وجہ بننا شروع ہو گیا۔الیگزینڈا نے اس مسئلے کا حل نکالنا شروع کیا۔او رپھر وہ اپنے سے بڑی عمر کی لڑکیوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے لگی ۔جس کا فائدہ یہ ہوا کہ وہ ان لڑکیوں کا حصہ ہی دکھائی دینے لگی۔ اوراس طرح وہ لوگوں کی چبھتی نظروں سے خود کو بچا لیتی۔ الیگزینڈا اس وقت 14سال کی ہے اور وہ میٹرک کی طالبہ ہے۔ اس کے ساتھ پڑھنے والی تمام لڑکیاں اس سے بڑی ہیں لیکن الیگزینڈا اپنی اس کمپنی میں خوش رہتی ہے
اس چھوٹی سی بچی کا جسم انتہائی کم عمری میں جوان عورتوں کی طرح بڑھ گیا ایساکس بیماری کہ وجہ سے ہوا، اسے کن مشکلات کاسامنا ہے، افسوسناک رپورٹ
اپریل 05, 2023
0

