یواے ای میں عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، کتنی چھٹیاں دے دی گئیں، پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

0

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)یواے ای کے ماہرین فلکیات نے شوال المکرم کے چاند کی پیشگوئی کر دی ہے، عید لفطر 21اپریل کومنائی جائے گی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  ایسٹرانومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کر دی ہے کہ  شوال کا چاند 20 اپریل کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8:13 منٹ پر پیدا ہوگا اور سورج غروب ہونے کے 22 منٹ بعد غروب ہو جائے گا۔حکومت کی جانب سے تاریخ کے حتمی اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات کے شہری 21 اپریل سے 24 اپریل تک عید الفطر منائیں گے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !