بارسلونا (مانیٹرنگ ڈیسک)چارسو گرام ہیروئن جوتوں میں چھپا کر سپین میں اسمگل کرتے ہوئے، پاکستانی بارسلونا ایرپورٹ پر گرفتار۔ پاکستانیوں کے منشیات فروشی میں ملوث ہونے کی خبر کو لوکل میڈہا میں اچھالا جا رہا ہے۔ لوکل میڈیا کے مطابق، 2017 میں بھی پاکستانی کمیونٹی کے 11 افراد کو منشیات اسمگلنگ و فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ یہ گروہ روال محلہ میں منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث تھا ۔ اس گروہ کو اکتوبر 2016 میں بارسلونا ایرپورٹ پر گرفتار ہونے والے پاکستانی منشیات اسمگلر سے کی جانے والی تفتیش کی روشنی میں گرفتار کیا گیا تھا۔
سپین کے بارسلونا ائیر پورٹ پر پاکستانی کس حالت میں پکڑا گیا، شرمناک خبر
اپریل 04, 2023
0

