لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ مجموعی خامیوں کو قرار دے دیا ۔ انھوںنے کہا کہ آخری د و تین اوورز میں ہٹ نہ کرپانا اور اہم مرحلے پر کیچ چھوٹنا شکست کی اہم وجہ ہے۔ میچ کے بعد اپنے تبصرے کے دوران انھوںنے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم ری بلڈ ہورہی ہے۔ہم ایک دوسرے کی خامیوں پر بات کرتے ہیں تاکہ انھیں اگلی بار نہ دوہرایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ 193رنز مشکل سکور تھا۔ جسے نیوزی لینڈ نے اپنے اچھے کھیل کی وجہ سے حاصل کیا۔شاداب خان کا کیچ چھوٹنا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ محمد رضوان پوری اننگز اچھی کھیلا لیکن آخری دو تین اوورز میں اس سے ہٹ نہ لگنا بھی اثر انداز ہوا۔ انھوںنے شاداب خان کے بارے میں کہا کہ ایک میچ یا سیریز میں پرفارم نہ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ماضی میں ان کی پرفارمنس شاندار رہی تھی۔ کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ مجموعی خامیوں کو قرار دے دیا ۔ انھوںنے کہا کہ آخری د و تین اوورز میں ہٹ نہ کرپانا اور اہم مرحلے پر کیچ چھوٹنا شکست کی اہم وجہ ہے۔ میچ کے بعد اپنے تبصرے کے دوران انھوںنے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم ری بلڈ ہورہی ہے۔ہم ایک دوسرے کی خامیوں پر بات کرتے ہیں تاکہ انھیں اگلی بار نہ دوہرایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ 193رنز مشکل سکور تھا۔ جسے نیوزی لینڈ نے اپنے اچھے کھیل کی وجہ سے حاصل کیا۔شاداب خان کا کیچ چھوٹنا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ محمد رضوان پوری اننگز اچھی کھیلا لیکن آخری دو تین اوورز میں اس سے ہٹ نہ لگنا بھی اثر انداز ہوا۔ انھوںنے شاداب خان کے بارے میں کہا کہ ایک میچ یا سیریز میں پرفارم نہ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ماضی میں ان کی پرفارمنس شاندار رہی تھی۔
شاداب خان کا کیچ چھوڑنا شکست کی وجہ تھی، دو ٹوک بیان آ گیا
اپریل 25, 2023
0