اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محسن خان لغاری نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے سے انکار کردیا۔احتجاج کےلیے بلائے جانے کے باوجود بیٹھے رہے۔ذرائع کے مطابق محسن لغاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی میں شریک رہے جبکہ پی ٹی آئی کے دیگر اراکین ایوان میں احتجاج کرتے رہے۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے سینیٹر عون عباس کو محسن لغاری کے پاس بھیجا لیکن انہوں نے احتجاج کا حصہ بنے سے انکار کر دیا۔
پی ٹی آئی کے کون سے رکن اسمبلی نے بغاوت کردی
اپریل 10, 2023
0

