شاہد آفریدی چیف سلیکٹر بننے کے بعد بابر اعظم کی چھٹی کرنا چاہتے تھے نجم سیٹھی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی قیادت میں قائم عبوری سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی کو کپتانی سے ہٹانا چاہتی تھی۔نجی  ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ شاہدآفریدی کی سربراہی میں قائم عبوری سلیکشن کمیٹی نے جہاں قومی ٹیم میں کئی اور تبدیلیوں کی تجویز پیش کی تھی وہیں پر بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانےکی بھی تجویز دی گئی تھی ۔ تاہم جب میں نے مکی آرتھر سے پوچھا کہ وہ وائٹ بال فارمیٹ کاایک کپتان رکھنا چاہتےہیں یا دو۔ تو انھوں نےکہا کہ وہ ایک ہی کپتان رکھنا چاہتے ہیں جس پر ہم نے سوچاکہ بابر کے ساتھ کھڑے ہونا ہی ٹیم کے مفاد میں ہوگا،



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !