نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں نشے میں کی حالت میں نیم برہنہ ہوکر ڈرائیونگ کرنےو الی انسٹا گرام ماڈل نے پکڑی جانے پر پولیس کو شرمناک " رشوت " کی پیشکش کی ۔ تاہم پولیس اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ ریاست فلوریڈا میں پیش آیا جہاں پر وہیں کی رہائشی ایک انسٹاگرام ماڈل ملیزا سیلز نہ صرف بھنگ کے نشے میں تھی بلکہ بغیر شرٹ کے ڈرائیونگ کررہی تھی۔ اس پر پولیس نے اس کی گاڑی کا گھیرائوکر لیا اور اسے گرفتار کرناچاہا۔گرفتاری سے بچنے کےملیز ا نے ہوشربا ادائوں سے پولیس والوں کو لبھاتے ہوئے ان سے شرمناک باتیں کرنا شروع کر دیں۔ تاکہ پولیس اہلکار اس کے جال میں نہیں پھنسےاور اسے ہتھکڑی لگا کر پولیس سٹیشن منتقل کردیا گیااور بغیر شرٹ کے اور نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔
تمھاری شرٹ کہاں ہے امریکی ماڈل کو پولیس نے نشے اور برہنہ حالت میںگرفتار کرنا چاہا تو اس نے اہلکاروں کو کون سی شرمناک " رشوت " کی پیشکش کر ڈالی، پھر کیا ہوا
اپریل 09, 2023
0

