اس خاتون کی آنکھیں کتنے انچ تک باہر نکل آتی ہیں یہ سب کچھ کس خوفناک حادثے کی وجہ سے ہوا، حیران کن رپورٹ

0

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ، سیف اعوان)  اب ہم آپ کو جس خاتون کے بارے میں بتانے جارہے ہیں اس کی وجہ شہرت اس کی آنکھوں میں موجود ایک غیر معمولی صلاحیت ہے۔ یہ شکاگو کی رہنے والی ایک خاتون کم گڈمین ہے۔جو اپنی آنکھوں کواپنی جگہ سے غیر معمولی حدتک باہر نکالنے میں مہارت رکھتی ہے۔ یہ خاتون اپنی آنکھوں کے بالز کو اپنے سائی سوکٹس سے 12ملی میٹر یعنی لگ بھگ آدھے انچ تک پاپ آئوٹ کرسکتی ہے یعنی باہر نکال سکتی ہے۔جو کہ کسی بھی انسان کی آئی بالز کا طے کیا گیا زیادہ سے زیادہ فاصلہ ہے۔کم کی اس صلاحیت کے پیچھے بھی درحقیقت ایک حادثہ چھپا ہوا ہے۔ ایک روز اس کے سر پر ہاکی سٹک لگی تھی ۔تب پہلی بار اسے لگا تھا کہ یہ اپنی باڈی فورس  سے اپنے آئی بالز کو باہر نکال سکتی ہے۔کم گڈ مین کو اکثر آئی بالز باہر نکالنے کو کہا جاتا ہے تو وہ ایسا کرتی ہے لیکن جب وہ جماہی لینے لگتی ہے تو اس کےآئی بالز خود بخود باہر آجاتے ہیں۔2004میں کم گڈ مین کا نام گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھا گیا تھا



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !