پٹرول کی قیمت کیا طے کر لی گئی، حکومت نے اعلان کر دیا

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے آئندہ 15 روز تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے. جمعہ کی شب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول 272 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 293 روپے فی لیٹر کی سطح پر برقرار رہے گا جبکہ مٹی کے تیل اور لائیٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 10 ز 10 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے. موجودہ قیمتیں 15 اپریل 2023 تک برقرار رکھی جائیں گی. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !