اگر عمران خان نا اہل ہوگئے تو تحریک انصاف کی قیادت کس کو مل جائے گی

0


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں بیٹھے ہوئے تین رنگ باز، اور بنارسی ٹھگ عدلیہ کے احترام جھوٹے بھاشن دے رہے ہیں. انھوں نے تین ججز کا نام عدلیہ رکھ دیا ہے جبکہ ججوں ہی کے نام لے کر انھیں دھمکیاں دینے کے مقدمات کا بھی سامنا کر رہے ہیں ان لوگوں کو عدالتی احترام کی باتیں کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آتی . انھوں نے کہا کہ ملتان کا ڈبہ پیر، ڈبو، عمران کا ڈاکو اور دانشور یہ چاروں اس انتظار میں ہیں کہ عمران خان جلدی سے نااہل ہوں اور ہم پارٹی کے سربراہ بن جائیں.


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !