مادھوری نے اپنا اپارٹمنٹ بھارت کی تاریخ کے سب سے مہنگے داموں میں بیچ ڈالا
اپریل 03, 2023
0
ممبئی /بھارت (شوبز ڈیسک ) بھارت کی صف اول کی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے ممبئی میں واقع اپنا تین منزلہ اپارٹمنٹ فروخت کر دیا جو کہ بھارت کی تاریخ کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ ہے. یہ اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہوا ہے. جبکہ اس کے خریدار بھارت کی ایک بڑی کمپنی کے مالک کارجے پی پارتیا کی فیملی ہے. ایک عالیشان لگژری رہائشی ٹاور میں بنے اس تین منزلہ اپارٹمنٹ کا ایریا 27 ہزار مربع فٹ جبکہ اس کا ریٹ ایک لاکھ 36 ہزار مربع فٹ مقرر ہوا. یہ اپارٹمنٹ جنوبی ممبئی کے ایریا مالابار میں واقع ہے

