رات گئے کراچی گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، پولیس نے کئی افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا

0


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پولیس نے ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والےچار مسلح ملزمان کو مقابلے کے بعد مار ڈالا۔ ایس ایس پی کورنگی ساجد سدو زئی نے بتایا کہ کورنگی تھانے کی حدود بنگالی پاڑے میں مسلح ملزمان نے دبئی میں رہائشی فیملی کے گھر میں لوٹ مار کی،مسلح ملزمان نے گھر کے رہائشی افراد کو یرغمال بنا کران سے سونے کےزیورات، کیش اور دوسرا قیمتی سامان لوٹ لیا۔ جس کے بعد انھوںنے فرار ہونےکی کوشش کی تاہم پولیس پہنچ گئی۔ ملزما ن نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی ،جوابی فائرنگ کے نتیجےمیں چار مسلح افراد مارے گئے۔











ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !