اگلے کتنے دن بارش ہی بارش ہونے والی ہے، گندم کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر

0

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اگلے دو روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جس کی بدولت پیر اور منگل کو اسلام آباد، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختوا، ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو گی. گزشتہ روز شمال مشرقی بلوچستان میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جبکہ گندم کی فصل کو بھی شدید نقصان پہنچا. سندھ میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ہے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !