عرب شہزادی اپنے برطانوی باڈی گارڈپر اپنا سب کچھ لٹاتی رہی روپ کے ساتھ ساتھ پیسہ اور کون کون سی قیمتی سے قیمتی تحفے دیے گارڈ نے بیوی نے شاہی خاندان کو اطلاع پہنچا دی تو کیا ہوا،

0

دبئی، لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سابق وزیراعظم شیخ راشد المکتوم  کی زندگی  میں ہی کچھ ایسے واقعات پیش آئے تھے جنھوںنے اندر ہی اندر سےانھیں توڑ پھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ جس میں سے ایک واقعہ یہ تھا کہ ان کی نکاح میں آنے والی اردن کے شاہ حسین کی صاحبزادی شہزادی حیا کا لندن میں اپنے باڈی گارڈ سے جسمانی تعلقات سامنے آگیا تھا۔ شیخ راشد المکتوم نے سال 2004میں شہزادی حیا سے شادی کی تھی جس کے بعد 2019میں شہزادی حیا کی شیخ راشد المکتوم سے جسمانی تعلقات کی خبریں منظر عام پر آگئی تھیں۔ شہزادی حیا اپنے باڈی گارڈ رکھے گئے رسل فلاور کی مردانگی اور روپ پر سب کچھ ہار بیٹھی ۔ شہزادی نے رسل کو خود تعلقات قائم کرنے پر رضا مند کیا۔ اس سے پچاس ہزار پائونڈ کی رقم کیش بھی دی اس کے علاوہ اسے 12ہزار پائونڈز کی ایک گن بھی تحفے میں دی۔ اور اس کے علاوہ رسل کو اس کی گاڑی کےلئے اس کے نام کی ایک پرسنلائزڈ نیم پلیٹ بھی د ۔اسی دوران اس سارے معاملے ک ی بھنک کچھ دوسرے گارڈز کو پڑ گئی ۔پھر شہزادی نے انھیں اپنامنہ بند رکھنے کےلئے 1.2ملین پائونڈز کی رشوت بھی دی۔ اس معاشقے کا پہلی بارپتہ خو د رسل فلاورز کی بیوی کو چلا جس نے اپنے شوہر کو شہزادی کے ساتھ مختصرلباس میں نہاتے ہوئے دیکھ لیا۔اور پھر جب اس نے رسل کی ذاتی چیزوں کی تلاشی لی تو اسے کنڈوم کے پیکٹ بھی مل گئے۔ جس پر رسل کی اہلیہ نے ہی معاملہ دبئی کے شاہی خاندان کے سامنے رکھا۔ جس پر شیخ راشد المکتوم نے شہزادی حیا کو طلاق دے دی۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !