ناجائز تعلقات چھپانے کا الزام،سابق امریکی صدرٖڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

0


نیوریاک (انٹرنیشنل  ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر سال 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو رقم دے کر تعلق چھپانے  کے  الزام سمیت 34سنگین مقدمات کا سامنا  ہے۔امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھی موجودہ یا سابق صدرکو مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹرمپ آج فلوریڈا سے نیویارک پہنچے تھے جہاں ان پر عدالت میں فرد جرم عائد ہوناتھی۔اس موقع پر ہنگامی آرائی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔





ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !