چاند پر دوسروں سے بات کرنے کے لیے کتنا اونچا بولنا پڑتا ہے، دلچسپ معلومات

0

 چاند پر ہوا نہیں ہے۔ زمین پر آپ آواز اس لیے سن سکتے ہیں کہ ہوا کے مالیکیولز آواز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتے ہیں۔ آواز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے میڈیم درکار ہوتا ہے جیسے کہ ہوا، پانی وغیرہ ۔ چاند پر اگر کوئی گلہ پھاڑ کر یا لاؤڈ سپیکر پر بھی بولے تو  دور دور تک آواز نہیں جاتی.

بشکریہ ڈاکٹر حفیظ الحسن



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !