تحریک انصاف کا پارٹی ٹکٹ کتنے کروڑ کا فروخت ہو رہا ہے، اعجاز چوہدری کی فون کال لیک ہو گئی

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن لڑنے کے امیدواروں کو ٹکٹ فراہمی کےلئے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے. ٹکٹ کی فیس کیا ہے، اس حوالے سے پنجاب کے صوبائی رہنما اعجازِ چوہدری کی ایک فون کاللیک ہو گئی ہے.. کال. کرنے والا شخص کسی جاننے والے کےلئے این اے 114 سے ٹکٹ حاصل کرنے کا خواہاں ہے اور وہ پوچھ رہا ہے کہ کتنے پیسے دینا ہوں گے جس پر اعجازِ چوہدری اسے کہتے ہیں کہ دس ملین یعنی ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چاہیے ہو گی

. اور ساتھ یہ بھی کہا کہ یہ پیسے آج کل میں ہی ہو جائیں تو بہتر ہے کیونکہ انٹرویوز چل رہے ہیں.





ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !