اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پارلیمنٹ ہاوس میں جنگلی جانور گھس آیا جس کی وجہ سے ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں.. میڈیا کے مطابق جنگلی جانور اسلام آباد کے قریبی جنگل سے آیا تھا. جنگلی جانور نے مختلف دفاتر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی. جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے اس جنگلی جانور کو قابو کر کے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا. گزشتہ روز بھی پارلیمنٹ ہاوس میں گھسنے والا ایک. جانور محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا گیا تھا.
پارلیمنٹ ہاوس میں ایسی خوفناک بلا گھس آئی کہ تباہی شروع ہو گئی، ہر طرح خوف کی فضا
اپریل 18, 2023
0

