مشہور ترین پاکستانی ماڈل مرنے کے چند گھنٹے بعد اچانک دوبارہ زندہ ہو کر اٹھ بیٹھیں

0

 امتیاز کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف پاکستانی اداکارہ سعیدہ پھر سے زندہ ہع گئیں، دوسری زندگی ملنے کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا ، کہتی ہیں کوئی کسی کو ایسے کیسے مار سکتا ہے،، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ اور ماڈل سعیدہ امتیاز کے بارے میں خبر چلی کہ وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں.. اس خبر نے ان کے چاہنے والوں کو بے حد دکھی کر دیا. ہر کوئی ان کی اس اچانک موت کی خبر پر حیران تھا. تاہم پھر پتہ چلا کہ ان کے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ان. کی. موت کی چھوٹی خبر ان  ہیکرز سے پھیلا دی تھی جنھوں نے ان کے پیج کو ہیک کر لیا تھا. اداکارہ نے پیج ریکور ہوتے ہی پوسٹ کر کے سب کو اپنے زندہ ہونے کی اطلاع دی. اور اپنی موت کی خبر پھیلانے جیسے اقدام پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کہ کوئی ایسا کیسے کر سکتا ہے. انھوں نے کہا کہ اس خبر نے بیرونی ملک میں مقیم ان کی فیملی کو پریشان کر دیا تھا.


 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !