باقی ملک. میں چاند نظر آنے کے امکانات نہیں لیکن پشاور میں کیا صورتحال ہے، بڑی خبر

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں  مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے جن میں شوال المکرم کے چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا. دوسری جانب محکمہ موسمیات نے واضح طور پر کہا ہے کہ ملک بھر میں چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں. عید الفطر 22 اپریل ہی کو منائی جائے گی

جبکہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے چنانچہ چاند دیکھ پانا ناممکن حد تک مشکل ہو گا.





ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !