عدت میں نکاح کامعاملہ، کیس کا ایک انتہائی اہم. گواہ عدالت پیش ہو کر کیا بتانے والا ہے، ناقابل یقین خبر

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی سول کورٹ میں عمران خان، بشریٰ مونیکا عدت میں نکاح کیس کی سماعت اہم پیشرفت کی طرف بڑھ رہی ہے. کیس کی سماعت سینئر سول جج کر رہے ہیں. جبکہ اب درخواست گزار کی جانب سے کیس کے تیسرے گواہ کو پیش کرنے کی استدعا کی گئی ہے. کیس کے تیسرے گواہ عمران خان کے قریبی دوست عون چوہدری ہیں. عون چوہدری ان گواہوں میں سے ہیں جو نکاح کی تقریب میں شریک تھے..



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !