کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتاہے، بالی ووڈ کے خان نےخود کو بچانےکےلئے کیا قدم اٹھا لیا

0

 ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم سٹارسلمان نے قتل کی دھمکیوں کے بعد بلٹ پروف گاڑی حاصل کر لی ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کےبعد سلمان خان نےبلٹ پروگ گاڑی  ’Nissan Patrol SUV ‘خرید لی ہے جو کہ خاص طور پر بیرون ملک سے درآمد کروائی گئی ہے اور اس وقت بھارت میں دستیاب نہیں ہے۔واضح رہے کہ لارنس بشنوئی کی جانب سے سلمان خان کو قتل کی دھمکیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد سلمان خان نے اپنی سکیورٹی کے انتظامات تیز کردیے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !