اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے ۔بھارتی بلے باز سوریا کمار یادو 906پوائنٹس کے ساتھ پہلے ، رضوان 811پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اوربابر اعظم 755پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔جبکہ اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ بابر اور ءرضوان نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں ہی اپنے پوائنٹس بہتر بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی رینکنگ کی نمبر ون پوزیشن ، رضوان اور بابر کے بارے میں بڑی خبر
اپریل 12, 2023
0

