دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) چند ہفتے قبل عمران خان کے بیٹے سلیمان کی یک عرب ملک کی شہزادی شیخہ مہرہ سے شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گرم تھیں۔ درحقیقت یہ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی شہزادی تھیں جن کی تصویر شئیر کی گئی تھی۔اور بتایا گیا تھا کہ شہزادی نے سلیمان کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ لیکن اب خبر آئی ہےکہ شہزادی کی واقعی شادی وگئی۔ لیکن درحقیقت ان کی شادی شیخ مانع کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق شیخہ مہرہ کے شوہر شیخ مانع دبئی کی معروف کاروباری شخصیت شیخ محمد بن راشد بن المانع المکتوم کے بیٹے ہیں، جو کہ رئیل سٹیٹ اور متحد ہ عرب امارات میں ٹیکنالوجی سے متعلق مختلف منصوبوں کے باعث اپنی پہنچان رکھتے ہیں ۔
عمران خان کے بیٹے اور عرب شہزادی سے متعلق افواہیں، آخر کار سچ مچ شادی کی خبریں آہی گئیں
اپریل 08, 2023
0

